جرمن چانسلر اولاف شولز چین کے دورے پر چھونگ چھینگ پہنچ گئے

2024/04/14 15:29:12
شیئر:

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠

چودہ اپریل سے جرمن چانسلر اولاف شولز اپنے  چین کے دورے کا آغاز کرنے کے لیے چین کے شہر چھونگ چھینگ پہنچے ہیں۔ چانسلر کا  عہدہ سنبھالنے کے بعد شولز کا چین کا یہ دوسرا دورہ ہے۔ جرمن چانسلر کے وفد  میں جرمنی کے وزیر زراعت، وزیر ماحولیات اور وزیر مواصلات بھی شامل ہیں۔ اولاف شولز کے وفد میں جرمنی کی بڑی کمپنیوں سے تعلق رکھنے والی کاروباری شخصیات بھی موجود ہیں۔ اس کاروباری وفد میں سیمنز، بی ایم ڈبلیو، اور مرسڈیز بینز  جیسے اداروں کے رہنما شامل ہیں۔