کانگ منگ لالٹینوں سے چمکتا آسمان

2024/04/14 16:08:23
شیئر:

جنوب مغربی چین کے صوبے یون نان  کے شہر جن کھونگ میں 13 اپریل کی صبح دریائے لی کھانگ  کے کنارے ایک شاندار  تقریب میں دائی قومیت کے سالٰ نو کی تقریبات کا آغاز کیا گیا تھا ۔ شام میں اسی تہوار کی ایک اور اہم سرگرمی  کانگ منگ لالٹینوں کو روشن کر کے فضا میں بلند  کرنا ہے  اور اس کے لیے پورا  شہر دریا کے کنارے امڈ آتا ہے۔ روایتی طور پر خاندان اپنی اپنی لالٹین بناتا ہے اور دعاوں کے ساتھ فضا میں چھوڑتا ہے۔  یہ لالٹین رات بھر پرواز کرتے ہیں جیسے دعائیں سمیٹے چمکتے  ہوئے ستارے ۔ آئیے اس خوبصورت تقریب کی چند جحلکیاں دیکھتے ہیں