15 تاریخ کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایران کے اسرائیل کے خلاف جوابی حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین متعلقہ فریقین پر زور دیتا ہے کہ وہ پرسکون رہیں اور کشیدگی میں مزید اضافے سے بچنے کے لیے تحمل کا مظاہرہ کریں۔