چین کے صوبہ یون نان کے انتہائی جنوب میں میانمار اور لاؤس کی سرحدوں سے متصل ، شی شوانگ بن نا ، دائی قومیت کاایک خود اختیار پریفیکچر ہے۔ دائی کیلنڈر میں " واٹر سپلیشنگ فیسٹیول " سال کا سب سے بڑا اور اہم تہوار ہے جو15 اپریل کو منایا گیا۔