جینگ ہائی پھنگ کو "خصوصی کلاس ایرو اسپیس میرٹوریس میڈل" سے نوازنے کا فیصلہ

2024/04/18 16:53:10
شیئر:

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی مرکزی کمیٹی، چین کی  ریاستی کونسل اور مرکزی فوجی کمیشن نے جینگ ہائی پھنگ کو "خصوصی کلاس ایرو اسپیس میرٹوریس میڈل" سے نوازنے کا فیصلہ کیا،   چو یانگ چو اور گوئی ہائی  چھاؤ کو "ہیروک خلاباز" کا اعزازی خطاب اور "تھرڈ کلاس ایرو اسپیس میرٹوریس میڈل" سے نوازا جائے گا۔