چینی پورسلین کے مختلف ڈیزائن

2024/04/18 16:47:46
شیئر:

دستکاریاں اور فن پارے کسی بھی ملک کی ثقافتی پہچان ہوتے ہیں اور چین کی پہچان ،  پورسلین کے خوبصورت اور نفیس ظروف ہیں ۔ اس ویڈیو میں  پورسلین   کے مختلف رنگ اور انداز دیکھتے ہیں