چوتھی چائنا انٹرنیشنل کنزیومر پرڈکٹس ایکسپو

2024/04/18 15:26:15
شیئر:

 

چوتھی چائنا انٹرنیشنل کنزیومر پرڈکٹس ایکسپو   تیرہ تا سولہ اپریل چین کے صوبہ ہائی نان میں جاری ہے۔ رواں سال کی ایکسپو کا عنوان کھلے پن کے مشترکہ مواقع، خوشحال زندگی کی مشترکہ تعمیر" ہے۔ موجودہ ایکسپو کی سرگرمیوں میں اضافے کے لئے صوبہ ہائی نان کی جانب سے نمائش کنندگان اور سیاحوں کو متنوع سیاحتی، ثقافتی اور خریداری سرگرمیاں فراہم کی گئی ہیں۔ ایکسپو کے حوالے سے مزید تفصیلات اس ویڈیو میں