چھٹی شمسی اصطلاح گویو

2024/04/19 14:36:08
شیئر:

گو یو کا لغوی معنیٰ ہے اناج والی بارش۔ اس کا آغاز چوتھے قمری مہینے کی بیس تا اکیس تاریخ کے قریب ہوتا ہے۔ اس موسم میں ہونے والی بارش نئی فصلوں کی نشوونما میں مدد کرتی ہے۔یہ موسم بہار کی آخری شمسی اصطلاح ہے،گو یو کی آمد کا مطلب یہ ہے کہ سردی کا موسم بنیادی طور پر ختم ہوچکا ہے ، اور درجہ حرارت تیزی سے بڑھتا ہے ، جو اناج کی فصلوں کی نشوونما کے لئے بہت سازگار ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں