کیا آپ پالتو جانوروں کی معیشت سے واقف ہیں؟

2024/04/19 10:41:00
شیئر:

کیا آپ پالتو جانوروں کی معیشت سے واقف ہیں؟ آج کل چین میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پالتو جانور رکھنے کا شوق ہے، اور پالتو جانوروں کی کھپت کی مارکیٹ میں توسیع جاری ہے۔ آج ہم ایک ایسی جگہ کی سیر کریں گے جہاں پیاری بلیوں اور کتوں کے استعمال کے سامان سمیت بہت کچھ ہے