چھن وین چھنگ روس میں سلامتی کے امور کے اعلی نمائندوں کی بارہویں بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت اور روس کا دورہ کریں گے

2024/04/20 16:09:41
شیئر:

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جین نے 19  اپریل کو اعلان کیا کہ   سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سینٹرل پولیٹیکل اینڈ لیگل کمیٹی کے سیکرٹری چھن وین چھنگ 20 سے 28 اپریل تک روس میں سلامتی کے امور کے اعلی نمائندوں کی بارہویں    بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت  اور روس کا دورہ کریں گے۔