ملائیشیا کے وزیر خارجہ محمد حسن 23 سے 25 اپریل تک چین کا دورہ کریں گے

2024/04/22 19:44:56
شیئر:

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے اعلان کیا ہے  کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر ملائیشیا کے وزیر خارجہ محمد حسن  23 سے 25 اپریل تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔