امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن 24 سے 26 اپریل تک چین کا دورہ کریں گے

2024/04/22 16:12:25
شیئر:

22 اپریل کو وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے اعلان کیا کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن 24 سے 26 اپریل تک چین کا دورہ کریں گے۔