پلاسٹک،ایک ایسا مواد ہے جو زمین کا شاید ہی کوئی ایسا حصہ ہو جہاں موجو دنہ ہو ۔ ہماری پیاس بجھانے والی پانی کی بوتلوں سے لے کر ہماری خریداری کے لیے دستیاب پلاسٹک بیگز تک ہم نے اس سہولت کی بہت بھاری قیمت چکائی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج دنیا سیارہ بمقابلہ پلاسٹک کے تھیم کے ساتھ 55 واں عالمی یوم ارض منا رہی ہے۔ یہ دن ہر سال 22 اپریل کو منایا جاتا ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں