شی جن پھنگ کا چھونگ چھینگ کا دورہ

2024/04/23 15:55:41
شیئر:

22 اپریل کو ،چینی صدر شی جن پھنگ نے شہری تجدید کے نفاذ اور لوگوں کے ذریعہ معاش میں بہتری کے بارے میں جاننے کے لئے  چھونگ چھینگ شہر میں مین جو زن نامی رہائشی علاقے کا  دورہ کیا۔

اس رہائشی علاقے کی تعمیر  پچھلی صدی کی  50 اور 90 کی دہائی میں ہوئی۔ 2022 کے آغاز میں ، علاقے کی انتظامی  کمیونٹی نے ایک تعمیر نو   منصوبے کا آغاز کیا ، جس میں 110،000 مربع میٹر   عمارتوں کی تزئین و آرائش اور  تعمیر نو   کی گئی ۔