چین کے خلائی پروگرام کے نمایاں سنگ میل

2024/04/24 14:14:17
شیئر:

چین 24 اپریل کو اپنا نواں اسپیس ڈے منا رہا ہے۔ چین کے خلائی پروگرام نے گزشتہ چند برس میں شاندار کامیابیاں رقم کی ہیں۔ آج کی اس ویڈیو میں ہم چین کے خلائی پروگرام کے اہم سنگ میل جانیں گے تو آئیے مل کر دیکھتے ہیں۔