شینزو-18 انسان بردار خلائی جہاز کی لانچنگ مکمل طور پر کامیاب رہی

2024/04/25 22:17:08
شیئر:

شینزو-18 انسان بردار خلائی جہاز کامیابی  سے  راکٹ سے الگ ہو کر طے شدہ مدار میں داخل ہوا۔

خلاباز وں کا عملہ اچھی حالت میں ہے  اور لانچنگ  مکمل طور پر کامیاب رہی۔