شینزو 18 انسان بردار خلائی جہاز لانچ کر دیا گیا

2024/04/25 21:32:24
شیئر:

لانگ مارچ -2 ایف یاؤ -18 کیریئر راکٹ کو جس میں شینزو  18 انسان بردار خلائی جہاز لے جایا گیا ہے  جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر  سے  لانچ کر دیا گیا ۔