یوم مئی پر 30 نوجوانوں اور 20 یوتھ ٹیمز کو "چائنا یوتھ لیبر ڈے میڈلز " دینے کا اعلان

2024/04/29 09:48:09
شیئر:

  

سال 2024 عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی پچھترہویں  سالگرہ ہے۔ ملک و قوم کی ترقی کے عمل میں  نوجوانوں کے اہم  کردار کو  ادا کرنے پر ، کمیونسٹ یوتھ لیگ اور آل چائنا یوتھ فیڈریشن نے   30 نوجوانوں  اور   20 یوتھ ٹیموں کو  اٹھائیسویں    "چائنا یوتھ  لیبر ڈے  میڈلز"  سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔