شی جن پھنگ فرانس، سربیا اور ہنگری کے سرکاری دورے کریں گے

2024/04/29 16:09:50
شیئر:

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے اعلان کیا کہ  فرانس  کے صدر ایمانوئل میکرون،  سربیا کے صدر ایلکسینڈر  ووچ، ہنگری کے صدر شویوک تاماس اور وزیر اعظم   اوربان  وکٹر  کی دعوت پر صدر

 شی جن پھنگ 5 سے 10 مئی تک ان  تینوں ممالک کے سرکاری دورے کریں گے۔