صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اسلامی تعاون تنظیم کے 15 ویں سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے

2024/04/30 16:38:43
شیئر:

 چینی وزارت خارجہ کے  ترجمان لین جیئن  نے اعلان کیا کہ  گیمبیا کے صدر آدما بارو کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب چیئرمین جینگ جیئن بانگ 4 سے 5 مئی تک بنجول میں اسلامی تعاون تنظیم کے 15 ویں سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔