چھانگ عہ 6 مشن 3 مئی کو لانچ کیا جائے گا

2024/05/01 18:38:45
شیئر:

یکم مئی کو چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن نے تازہ ترین خبر جاری کی کہ 3 مئی کو  قمری تحقیقی منصوبے کا چوتھا مرحلہ ، چھانگ عہ  6 مشن لانچ   کیا جائے گا ۔

تاحال  چھانگ عہ  6 لانچ   کرنے  کی تیاریاں بخوبی  سے جاری ہیں۔ یہ لانگ مارچ 5 کیریئر راکٹ کا دوسرا لانچ مشن ہے، جو چاند کے دور دراز حصے سے نمونوں کی واپسی کے مشن کو انجام دینے کے لئے چھانگ عہ 6 پروب کو زمین اور چاند کی منتقلی مدار میں لے جائے گا۔