شینزو-17 انسان بردار خلائی جہاز کا واپسی کیپسول کامیابی سے لینڈنگ سائٹ پر اتر گیا

2024/05/01 15:27:29
شیئر:

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠

 تیس تاریخ کی سہ پہر  شینزو-17 انسان بردار خلائی جہاز کا  واپسی  کیپسول ڈونگ فینگ لینڈنگ سائٹ پر کامیابی کے ساتھ اتر گیا۔