پیرس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی کی شخصیات کی جانب سے صدر شی جن پھنگ کا پرتپاک استقبال

2024/05/05 23:09:20
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 5 مئی کی سہ پہر صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے پیرس پہنچے۔ ہوائی اڈے سے ہوٹل کی طرف جانے والے راستے پر  پیرس میں  مقیم چینی شہریوں اور چینی طلباء کے نمائندوں  سمیت  استقبال کرنے والے ہجوم نے چین اور فرانس کے قومی پرچم لہرائے اور چینی  صدر شی جن پھنگ کا پرتپاک استقبال کیا۔ .