شی جن پھنگ جیسے ہی طیارے سے باہر نکلے ، فرانسیسی وزیر اعظم اور فرانسیسی حکومت کے دیگر سینئر حکام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
2024/05/06 00:06:12
شیئر:
مقامی وقت کے مطابق5 مئی کی سہ پہر صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے پیرس پہنچے۔ اورلی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرانسیسی وزیر اعظم گیبریل اتال نے دیگر سینئر حکام کے ہمراہ صدر شی جن پھنگ کا پرتپاک استقبال کیا۔