شی جن پھنگ اورفرانسیسی صدر کے درمیان چھوٹے پیمانے پر بات چیت

2024/05/06 23:57:50
شیئر:

 مقامی وقت کے مطابق 6 مئی کی سہ پہر ایلیسی پیلس میں چینی صدر شی جن پھنگ اور   فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے درمیان چھوٹے پیمانے پر بات چیت ہوئی ۔