شی جن پھنگ کی ایلیسی پیلس آمد ، فرانسیسی صدر کی جانب سے پرتپاک استقبال

2024/05/06 18:06:50
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق  6 مئی کی صبح  چین کے صدر شی جن پھنگ  ایلیسی پیلس پہنچے ، جہاں  فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے بے حد گرم جوشی کے ساتھ ان کا  استقبال کیا۔ انہوں نے صدر شی جن پھنگ سے مصافحہ کیا اور ایک ساتھ تصویر کھنچوائی ۔