سہ فریقی اجلاس کے بعد فرانسیسی صدر اور یورپی کمیشن کی صدر چینی صدر کو الوداع کہنے گاڑی تک آئے

2024/05/06 19:17:58
شیئر:

 مقامی وقت کے مطابق 6 مئی کو چین، فرانس اور یورپ کے رہنماؤں کے سہ فریقی اجلاس  کے اختتام پر  فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیئن  چینی صدر شی جن پھنگ کو الوداع کہنے کے لیے گاڑی تک ان کے ساتھ آئے ۔