شی جن پھنگ کی جانب سے ایمانوئل میکرون کو خصوصی تحفہ

2024/05/07 03:36:18
شیئر:

6 مئی کی سہ پہر  چینی صدر شی جن پھنگ نے پیرس کے ایلیسی پیلس میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ بات چیت کی۔ بات چیت سے قبل شی جن پھنگ نے میکرون کو کتابیں پیش کیں۔