سربیا کے دارالحکومت میں پانچ ستاروں والے سرخ جھنڈے لہرا رہے ہیں

2024/05/07 09:58:08
شیئر:

سربیا کےدارالحکومت بلغراد میں مشرقی اور مغربی تہذیبوں کا ملاپ ہوتا ہے۔ مئی کے مہینے میں بلغراد موسم بہار کی خوشبوں سے مہک رہا ہے اور پانچ ستاروں والے سرخ پرچم اس کی  فضاوں میں لہرا  رہے ہیں. سربیا کی حکومت چینی صدر شی جن پھنگ کے دورے کی تیاریوں کے حتمی مراحل میں ہے۔

بلغراد میں ایک 20 منزلہ عمارت کے آدھے حصے کو ایک بڑے چینی جھنڈے سے سجایا گیا  ہے ،  اس سے   نیچے    "معزز چینی دوستوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید !" تحریر کیا گیا ہے۔