مقامی وقت کے مطابق 7 مئی کو صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان خصوصی طیارے کے ذریعے فرانس کے شہر تاغبہ پہنچے۔
فرانسیسی صدر میکرون ، ان کی اہلیہ برگیٹ اور مقامی حکام نے ہوائی اڈے پر صدر شی جن پھنگ کا استقبال کیا۔