تغملے پاس پر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ کا استقبال

2024/05/07 20:23:45
شیئر:

7 مئی کو چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان بذریعہ کار  تغملے  پاس پہنچے تو  فرانسیسی صدر  ایمانوئل میکرون اور ان کی اہلیہ نے ڈراپ آف پوائنٹ پر  مہمانوں  کا استقبال کیا۔