شی جن پھنگ فرانسیسی شہر تاغبہ پہنچ گئے

2024/05/07 18:22:48
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 7 مئی کو صدر شی جن پھنگ  فرانس  کے اپنے سرکاری دورے میں  خصوصی طیارے کے ذریعے فرانس کے شہر  تاغبہ پہنچے۔