تاغبہ میں شی جن پھنگ کا پرتپاک استقبال

2024/05/07 19:32:51
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 7 مئی کو صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان   خصوصی طیارے کے ذریعے فرانس کے شہر  تاغبہ پہنچے۔
فرانسیسی صدر میکرون ، ان کی اہلیہ برگیٹ اور مقامی حکام نے ہوائی اڈے پر  صدر شی جن پھنگ کا استقبال کیا۔ ہوائی اڈے کے باہر لوگوں نے چین اور فرانس کے جھنڈے لہراتے ہوئے صدر شی جن پھنگ  کا پرتپاک استقبال کیا۔


⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠