چین اور فرانس کے سربراہان مملکت کے درمیان بڑے پیمانے پر بات چیت کا آغاز

2024/05/07 00:00:17
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق  6 مئی کی سہ پہر  ایلیسی پیلس میں  چینی صدر شی جن پھنگ  اور  فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے  درمیان بڑے پیمانے پر  بات چیت  ہوئی ۔