چینی صدر شی جن پھنگ کا بلغراد پہنچنے پر پرتپاک استقبال

2024/05/08 04:05:41
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق  7 مئی کی شام چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان  خصوصی طیارے کے ذریعے بلغراد پہنچے۔ سربیا کے صدر ووسیچ اور ان کی اہلیہ، سابق صدر نکولچ اور ان کی اہلیہ اور وزیر اعظم ووچویچ نے ہوائی اڈے پر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔