شی جن پھںگ نے سربیا میں گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا

2024/05/08 17:08:28
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق  آٹھ  مئِی  کی صبح  سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچچ  کے ساتھ شی جن پھنگ نے سربیا میں گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔