چین اور سربیا کے سربراہان مملکت کے درمیان بڑے پیمانے پر بات چیت کا آغاز

2024/05/08 17:54:28
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 8 مئی کی صبح  چینی صدر شی جن پھنگ نے بلغراد میں سربیا کے صدر  الیگزینڈر ووچچ کے ساتھ بات چیت کی۔ 

دونوں سربراہان مملکت نے مشترکہ طور پر چین-سربیا جامع اسٹریجک شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے ، بڑھانے اور نئے عہد میں چین-سربیا ہم نصیب معاشرے  کی تشکیل کا اعلان کیا۔