چینی صدر شی جن پھنگ کی صدر الیگزینڈر ووچچ کی جانب سے منعقدہ استقبالیہ تقریب میں شرکت

2024/05/08 16:15:21
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 8 مئی کی صبح  چینی  صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان  سربیا کے  صدر الیگزینڈر ووچچ  اور ان کی اہلیہ کی طرف سے منعقدہ استقبالیہ تقریب میں شرکت کے لئے  سربیا  بلدنگ کے  سامنے واقع چوک پر پہنچے۔