چینی کوسٹ گارڈ کی جزائر دیایو کے علاقائی پانیوں میں گشت

2024/05/08 15:47:12
شیئر:

8 مئی کو ، چائنا کوسٹ گارڈ کے  بحری   جہاز وں نے چین کے دیایو جزائر کے علاقائی پانیوں میں گشت کیا۔ یہ قانون کے مطابق چائنا کوسٹ گارڈ کی طرف سے اپنے  حقوق کے تحفظ  کے لیے  کی جانے والی گشت ہے۔