مقامی وقت کے مطابق 7 مئی کی شام ، چین کے صدر شی جن پھنگ جمہوریہ سربیا کے صدر ووسیچ کی دعوت پر سربیا کے سرکاری دورے کے لئے خصوصی طیارے کے ذریعے بلغراد پہنچے۔