چین اور سربیا کے جامع اسٹریٹیجک شراکت داری اور چین-سربیا ہم نصیب معاشرے کی تشکیل کے مشترکہ بیان پر دستخط

2024/05/08 19:40:04
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق، 8مئی کو بلغراد میں چینی صدر شی جن پھنگ نے سربیا کے صدر  الیگزینڈر ووچچ کے ساتھ   چین-سربیا جامع اسٹریٹیجک شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے ، اسے بڑھانے اور نئے عہد میں چین-سربیا ہم نصیب معاشرے  کی تشکیل کے مشترکہ بیان پر دستخط کیے ہیں۔