شی جن پھنگ کے اعزاز میں فرانسیسی صدر میکرون اور ان کی اہلیہ کی جانب سے الوداعی تقریب کا انعقاد

2024/05/08 03:13:54
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق  7 مئی کو  چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان کے اعزاز میں  فرانس کے صدر میکرون اور ان کی اہلیہ برگیٹ   کی جانب سے تاغبہ ہوائی اڈے پر  الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چینی صدر اور اُن کی اہلیہ نے شرکت کی۔