شی جن پھنگ کا قافلہ فرانس کے درہ ترمائس کی جانب روانہ

2024/05/08 03:49:19
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق  7 مئی کو چینی صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے جنوب مغربی فرانس کے شہر تاغبہ پہنچے۔ درہ ترمائس فرانس کے پیرینیس پہاڑوں میں سطح مرتفع سے  2,115 میٹر کی  بلندی پر واقع ہے۔