شی جن پھنگ سربیا سے روانہ

2024/05/09 02:46:39
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 8 مئی کی شام صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان خصوصی طیارے کے ذریعے بلغراد سے روانہ ہوئے۔ سربیا کے صدر ووچیچ اور ان کی اہلیہ، سپیکر برنابچ، اور وزیر اعظم ووکیوچ انہیں رخصت کرنے کے لیے ہوائی اڈے پر موجود تھے۔