شی جن پھنگ ہنگری کے سرکاری دورے پر بوڈاپیسٹ پہنچنے پر لوگوں کا پر جوش استقبال

2024/05/09 05:45:27
شیئر:

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠

مقامی وقت کے مطابق 8 مئی کو چینی صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے بوڈاپیسٹ پہنچے ۔ہوائی اڈے سے ہوٹل  تک تمام  راستوں  پر لوگوں نے چین اور ہنگری کے قومی پرچم لہراتے ہوئے صدر شی کا استقبال کیا۔