سربیا کے جنگی طیاروں نے صدر شی جن پھنگ کے طیارے کی روانگی کو ایسکارٹ کیا

2024/05/09 19:02:20
شیئر:

⁠⁠⁠⁠⁠⁠

مقامی وقت کے مطابق 8 مئی کی شام چینی صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپیسٹ کے لیے بلغراد سے روانہ ہوئے۔ جب صدر شی   کا طیارہ بلغراد سے روانہ ہوا تو سربیا کی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے طیارے کی حفاظت کے لیے  ایسکارٹ کیا۔