شی جن پھنگ ہنگری کے صدارتی محل پہنچ گئے

2024/05/09 17:04:30
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 9 مئی کی صبح صدر شی جن پھنگ خصوصی گاڑی کے ذریعے ہنگری کے صدارتی محل  پہنچے ۔  وہ گاڑی سے اترے تو  ہنگری کے صدر  تماس سلیووک  نے بے حد گرم جوشی کے ساتھ  ان کا استقبال کیا۔