صدر شی جن پھنگ کی سربیا کے صدر کی جانب سے منعقدہ الوداعی تقریب میں شرکت

2024/05/09 01:06:08
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 8 مئی کو صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے سربیا کے پیس ولا میں صدر ووچیچ اور ان کی اہلیہ کی جانب سے منعقد کی گئی  الوداعی تقریب میں شرکت کی۔