شی جن پھنگ ہنگری کے سرکاری دورے پر بوڈاپیسٹ پہنچ گئے

2024/05/09 03:07:33
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 8 مئی کو چینی صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے بوڈاپیسٹ پہنچے اور ہنگری کے صدر تاماس سلیوک اور وزیر اعظم وکٹر اوربان کی دعوت پر   ہنگری کے  سرکاری دورے کا آغاز کیا۔وزیر اعظم وکٹر اوربان اور ان کی اہلیہ نے  ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا۔