ہنگری کے صدر اور وزیر اعظم کا چینی صدر کے اعزاز میں استقبالیہ

2024/05/09 17:03:04
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 9 مئی کی صبح  ہنگری کے صدر تماس سلیووک  اور وزیر اعظم وکٹر اوربان کی جانب سے مشترکہ طور پر چینی صدر شی جن پھنگ کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔  شی جن پھنگ  استقبالیہ تقریب میں شرکت کے لیے خصوصی گاڑی کے ذریعے بڈا پیلس پہنچے۔